-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ہندوستان کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸مجلس علمائے ہند نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی دباو میں آئے بغیر ظالموں کا ساتھ دینے سے گریز کریں اور ملک کے ان کروڑوں باشندوں کے جذبات کو سمجھیں جو انسانی بنیادوں پر دہشت گردوں کی مخالفت کررہے ہیں۔
-
شاہین باغ کی خواتین سے سپریم کورٹ کے مذاکرات کاروں کی بات چیت
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
قومی شہریت قانون کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷سپریم کورٹ کے مقرر کردہ مذاکرات کار سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندر نے کہا کہ فی الحال معاملہ آپ کے احتجاج کے حق کا ہے اور دوسرے لوگوں کے حق کا بھی ہے۔ اس پر ہم سب کو مل کر حل نکالنا ہے۔
-
شاہین باغ دهرنے کے بارے میں مذاکرات
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں حلب کی آزادی کا جشن
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴شام کے عوام نے حلب شہر کی مکمل آزادی اور اس کے اطراف کے علاقوں سے دہشتگردوں کے خاتمے کے اعلان کے ساتھ ہی سڑکوں پر نکل کر شامی پرچم لہرایا اور خوشی کا اظہار کیا۔
-
اسرائیلی جھنڈا نذر آتش کرنے پر بحرینی نوجوان کو سزا
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸بحرین کی ایک عدالت نے ایک بحرینی نوجوان کو اسرائیل کے پرچم کو آگ لگانے کے جرم میں 3 سال قید کی سزا سنائی۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: مظاہرین
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج اور دھرنا
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق کی کابینہ کا اعلان
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷عراق کے وزیر اعظم نے آج کہا ہے کہ جلد ہی عراق کی کابینہ کا اعلان ہو جائیگا۔
-
بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کے ہولناک اقدامات
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳بحرین میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں اور رہنماوں نے آل خلیفہ کی حکومت کی جانب سے اس ملک کے عوام کے خلاف سرکوبگرانہ اقدامات کو ہولناک قرار دیا ہے۔