SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • ہندوستان، مسلمانوں پر پولیس کی بربریت، انسانیت شرمسار + ویڈیو (دوسرا حصہ)

    ہندوستان، مسلمانوں پر پولیس کی بربریت، انسانیت شرمسار + ویڈیو (دوسرا حصہ)

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳

    پولیس کی دہشت گردی کی سب سے خوفناک تصاویر اور ویڈیو فوٹیج مظفرنگر کے کھالہ پار محلے کی ہے جہاں پولیس اہلکاروں نے گھروں میں گھس کر جم کر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی ہے۔

  • ریاست کیرالا میں سی اے اے کو مسترد کرنے کا بل پاس

    ریاست کیرالا میں سی اے اے کو مسترد کرنے کا بل پاس

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰

    ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا کی اسمبلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کو مسترد کئے جانے کا بل پاس ہوگیا اس درمیان سی اے اے اور این آرسی کے خلاف منگل کو بھی ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج جاری رہا

  • ہندوستان، مسلمانوں پر پولیس کی بربریت، انسانیت شرمسار (پہلا حصہ)

    ہندوستان، مسلمانوں پر پولیس کی بربریت، انسانیت شرمسار (پہلا حصہ)

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵

    کسی بھی ملک یا ریاست میں پولیس کی ذمہ داری عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا اور قانون نافذ کرنا ہوتی ہے لیکن ہندوستان کے صوبے اترپردیش (یوپی) پولیس اب پوری طرح سے کسی خونخوار دہشت گرد گروہ کا کردار ادا کر رہی ہے۔

  • سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری

    سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹

    ہندوستان کے مختلف علاقوں میں سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا

  • 30 دسمبر ایرانی عوام کی عزت و آزادی اور بصیرت کا دن

    30 دسمبر ایرانی عوام کی عزت و آزادی اور بصیرت کا دن

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶

    نو دی ماہ مطابق تیس دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔

  • شہریت ترمیمی قانون ہندو مسلم کے مابین پھوٹ ڈالنے کی سازش: اسد الدین اویسی

    شہریت ترمیمی قانون ہندو مسلم کے مابین پھوٹ ڈالنے کی سازش: اسد الدین اویسی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷

    اسد الدین اویسی نے کہا ہےکہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) زیر قیادت نریندر مودی حکومت این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو نافذ کر کے ہندو اور مسلمانوں کے مابین پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے ۔ جس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔

  • پاکستان میں مسنگ پرسنز کی رہائی کیلئے مظاہرہ

    پاکستان میں مسنگ پرسنز کی رہائی کیلئے مظاہرہ

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲

    پاکستان میں مسنگ پرسنز کی رہائی کیلئے مظاہرہ احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • او آئی سی کو کشمیر پر موثر آواز اٹھانی چاہئیے: پاکستان

    او آئی سی کو کشمیر پر موثر آواز اٹھانی چاہئیے: پاکستان

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳

    پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کریں گے۔

  • ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

    ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور اس درمیان ملک کی متعدد ریاستوں کی جانب سے این آر سی ، این پی آر اور سی اے اے کے نفاذ کی مخالفت کے بعد مرکزی حکومت پسپائی اختیار کرتی ہوئی نظر آرہی ہے-

  • کشمیرمیں انٹرنیٹ پرپابندی کا نیا عالمی ریکارڈ

    کشمیرمیں انٹرنیٹ پرپابندی کا نیا عالمی ریکارڈ

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں انٹرنیٹ پر پابندی کا نیاعالمی ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۲ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS