-
انڈونیشیا کی صورتحال بدستور کشیدہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲انڈونیشیا میں ملکی فورسز کی جانب سے نسلی جملے کہنے پر صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔
-
اسپین اور پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳اسپین اور پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے اسلامی ممالک کی یکجہتی پرتاکید
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷ایران میں اسلامی طلبا یونین نے مسلم دنیا سےمسئلہ کشمیر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: لاپتہ شیعہ وکیل کی بازیابی کی درخواست پر وزارت دفاع سے جواب طلب
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق مرکزی صدر اور مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے رہنماء سینئر ایڈووکیٹ یافث نوید ہاشمی کی اسلام آباد سے جبری گمشدگی کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳فرانس میں جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف مظاہرے ہوئے۔
-
ہانگ کانگ : حکومت مخالف مظاہروں میں شدت
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
فرانس میں جی سیون چوٹی کانفرنس کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶فرانس کے شہر بیارٹز میں ہونے والی جی سیون رہنما کانفرنس میں شرکت کے لیے دنیا کی اہم طاقتوں کے سربراہان پہنچ رہے ہیں جبکہ ہزاروں مخالفین نے پہلے ہی احتجاجی مظاہروں کا آغازکردیاہے۔
-
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج جاری
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج 11 ویں ہفتے بھی جاری رہے۔