-
غرب اردن میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸فلسطینیوں نے اپنی سرزمین پر غاصبانہ قبضے اور صیہونی آبادکاری کا عمل جاری رہنے کے خلاف غرب اردن میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
ہانک کانگ میں لاکھوں افراد سڑکوں پر
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملزموں کو چین حوالگی کے بل کو ملتوی کرنے کے بجائے منسوخ کیا جائے۔
-
ٹرمپ کے خلاف امریکا میں ملک گیر مظاہرے
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵امریکا کے ایک سو تیس شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: ڈاکٹروں کا احتجاج جاری مریضوں کو پریشانی
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر جونیئر ڈاکٹروں سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ہڑتال میں شامل ڈاکٹروں کے خلاف ای ایس ایم اے کے تحت کارروائی نہیں کرے گی۔
-
ہانگ کانگ میں عوامی احتجاج کامیاب ملزمان کی چین حوالگی کا قانون معطل
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ہانگ کانگ انتظامیہ نے ایک ہفتے سے جاری عوامی احتجاج اور پُر تشدد مظاہروں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ملزمان کی چین حوالگی کے قانون کو معطل کر دیا ہے۔
-
تہران میں برطانوی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹فوٹو گیلری
-
سوڈان میں انسانی حقوق کے مسئلے پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲اقوام متحدہ کے ماہرین نے سوڈان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پْر امن مظاہرین پر تشدد کی تحقیقات کے لیے ہیومن رائٹس کونسل تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ہانگ کانگ میں ملزمین کو حکومت چین کے حوالے کرنے کے بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ہانگ کانگ میں لاکھوں افراد کا دھرنا
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷ہانگ کانگ میں حکومت کے حوالگی بل کی نئی ترمیم کے خلاف مظاہرے کے دوران تشدد سے پیر کو کئی لوگ زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں ریلوے ملازمین کا مظاہرہ
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴فرانس کے ریلوے ملازمین نے دارالحکومت پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔