-
شام میں امریکی اقدام کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵شام میں جولان ہائیٹس سے متعلق امریکی اقدام کے خلاف مظاہرے ہوئے۔
-
شمالی آئرلینڈ میں بریگزٹ مخالفین کا اجتماع
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹شمالی آئرلینڈ کے سیکڑوں افراد نے ایک اجتماع میں شرکت کر کے بریگزٹ پر اپنی مخالفت کا اظہار کیا۔
-
یوم الارض پر صیہونی بربریت 4 فلسطینی شہید 300 زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰فلسطینیوں کے واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ اور یوم الارض کے موقع پر نکالے گئے فلسطینی باشندوں کے پرامن مارچ پر صیہونی فوج کے حملے میں 4 فلسطینی شہید اور 300 زخمی ہو چکے ہیں۔
-
جولان کے بارے میں امریکی اقدام پر ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
جولان کے بارے میں ٹرمپ کے اعلان کی مذمت
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
اپنے اسیروں کی حمایت میں فلسطینی عوام کا مظاہرہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
روم میں تحفظ ماحولیات ک حق میں مظاہرے
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
برسلز میں اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کیخلاف مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵مظاہرین کی جانب سے اٹھائے گئے بینر پر One race- Human race" کوئی مذہب برا نہیں" اور تمام انسان برابر ہیں جیسے کئی پیغامات درج تھے۔
-
فرانس میں احتجاج جاری 50 مظاہرین گرفتار
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲فرانس میں اُنیسویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج جاری رہا، شانزے لیزے سمیت دیگر اہم مقامات پر مظاہرہ کرنے پر پابندی تھی، پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 50سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
مذہبی تعصب اور اسلاموفوبیا کے خلاف لندن اور گلاسگو میں ریلیاں
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔