-
اٹلی میں سعودی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸اٹلی کے عوام نے دارالحکومت روم میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور یمنی عوام کے خلاف سعودی حملوں کی شدید مذمت کی۔
-
غزہ میں امریکہ مخالف مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴فلسطینیوں کی امداد کے عالمی ادارے انروا کے ہزاروں کارکنون نے امریکی اقدامات کے خلاف غزہ میں کئی مقامات پر مظاہرے کئے ہیں۔
-
افغانستان میں ایرانی مصنوعات پر پابندی کےخلاف مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴افغانستان میں ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵امریکی شہر ڈیلس کے لوگوں کی بڑی تعداد نے سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶بحرینی مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں مارچ کرتے ہوئے ایک بار پھر معروف بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
ہندوستان، سماج وادی پارٹی کی جانب سے بی جے پی کی تنقید
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائی کے لیے مظاہرے
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۴بنگلہ دیش میں 3 بار وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے والی خالدہ ضیا کی رہائی کے لیے ملک بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
-
برطانیہ میں آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا انہوں نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے جیسے نعرے درج تھے۔
-
عراق کے شہر بصرہ میں مظاہرے کرفیو نافذ
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹عراق کے شہر بصرہ میں حکومت نے پر تشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
کسانوں اور مزدوروں کی ریلی
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ