SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • ہندوستان، کسانوں اور مزدوروں کا مظاہرہ

    ہندوستان، کسانوں اور مزدوروں کا مظاہرہ

    Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸

    ہندوستان میں ہزاروں مزدوروں اور کسانوں نے مظاہرہ کیا۔

  • سعودی حکومت کے خلاف یمنی عوام کامظاہرہ

    سعودی حکومت کے خلاف یمنی عوام کامظاہرہ

    Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰

    یمن کے شہریوں نے منگل کو صوبہ لحج میں آل سعود کے وحشیانہ مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے خلاف نعرے لگائے۔

  • عراق میں بیرونی مداخلت کی مخالفت

    عراق میں بیرونی مداخلت کی مخالفت

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج، حکومت اور تحریک لبیک کے مذاکرات ناکام

    گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج، حکومت اور تحریک لبیک کے مذاکرات ناکام

    Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹

    گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص)اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔

  • فلسطینیوں کا بائیسویں ہفتے بھی واپسی مارچ

    فلسطینیوں کا بائیسویں ہفتے بھی واپسی مارچ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تیس مارچ سے غزہ کی سرحد پر جاری فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں اب تک ایک سو اسّی فلسطینی شہید اور آٹھ ہزار سے زائد دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

  • امریکی شہریوں نے سائیلینٹ سام کا مجسمہ منہدم کردیا

    امریکی شہریوں نے سائیلینٹ سام کا مجسمہ منہدم کردیا

    Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱

    نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں نے سائیلینٹ سام کے مجسمے کو منہدم کردیا ہے۔

  • تل ابیب میں سینکڑوں افراد کا غزہ میں تشدد کے خلاف مظاہرہ

    تل ابیب میں سینکڑوں افراد کا غزہ میں تشدد کے خلاف مظاہرہ

    Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰

    تل ابیب کے رابین اسکوائر میں 1948کے مقبوضہ علاقوں کے سینکڑوں باشندوں نے ایک احتجاجی مظاہرے میں صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶

    بحرین کی سوشل میڈیا میں سرگرم افراد کا کہنا ہے کہ الدراز کے علاقے کے عوام نے آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • شارلٹسول میں امریکی شہریوں کا مظاہرہ

    شارلٹسول میں امریکی شہریوں کا مظاہرہ

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹

    امریکی ریاست ویرجینیا کے شہر شارلٹسول میں بڑی تعداد میں طلبا اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے انتہا پسندوں اور پولیس کے خلاف شدید نعرے لگائے۔

  • صیہیونیوں کی شدید سرکوبی کے سائے میں واپسی مارچ

    صیہیونیوں کی شدید سرکوبی کے سائے میں واپسی مارچ

    Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸

    غزہ کے فلسطینیوں نے مسلسل بیسویں ہفتے جمعےکو پرامن واپسی مارچ نکالا اور اپنے حقوق کی بازیابی تک اپنی جائز جد وجہد جاری رکھنے پر زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

    پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

    ۵ minutes ago
  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

  • صبر، یک جہتی اور امید بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • ایران وعراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو

  • پاکستان: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS