-
سرینگر میں حکومت کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں امریکا مخالف مظاہرے
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷غزہ میں عوام نے مظاہرہ کرکے ، امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی محنت کشوں کے مظاہرے
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱امریکا میں ہزاروں محنت کشوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے ۔
-
سعودی وزیرخارجہ کی موجودگی میں سعودی مخالف نعرے
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴سعودی وزیر خارجہ کی حالت اس وقت دیکھنے کے قابل تھی جب انہیں یورپی پارلیمنٹ میں یمنیوں کی ایرانی حمایت کے حوالے سے بیان دینے کے بعد صحافیوں اور مظاہرین نے ریاض مخالف نعروں کیساتھ گھیر لیا۔
-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ہاتھوں ایک انقلابی نوجوان کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
تیونس میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰تیونس کے عوام نے اپنے ملک کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو جرم قرار دیئے جانے کے قانون کی منظوری کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالف تحریک کی سالگرہ پر مظاہرے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نیتن یاہو پرائم نہیں کرائم منسٹر
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
-
آیت اللہ زکزی کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کرکے اسلامی تحریک کےبانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔