-
ناصرشیرازی کےاغوا کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی کے اغوا کے خلاف اسلام آباد پریس کلب سے ڈی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ایم ڈبلیو ایم، آئی ایس او اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما اور کارکن شریک تھے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ جنوبی کوریا کے خلاف طلباء کا مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۸فوٹو گیلری
-
لاس اینجلس میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱سیکڑوں امریکی شہریوں نے ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷بحرین کے عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے کل احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
ناصرشیرازی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳لاہورہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور امین وینس کو ناصر شیرازی کو بازیاب کرکے 6 نومبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
بالفور اعلامیے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳بالفور اعلامیے کی سو ویں برسی کے موقع پر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ناصرعباس شیرازی کی بازیابی کیلئےمظاہرے
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴پاکستان کے عوام نے آج نماز جمعہ کے بعد مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما ناصرعباس شیرازی کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵امریکی عوام نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کر کے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کئے جانے والے تشدد کی مذمت کی ہے۔
-
لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مارچ
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱پاکستان کے عوام کل کراچی میں گورنر ہاوس تک احتجاجی مارچ کریں گے۔
-
اٹلی میں نسل پرستی اور اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸اٹلی کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک میں نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ کیا۔