-
ترک صدر کے دورہ امریکہ کے موقع پر مظاہرے اور جھڑپیں
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰ترکی کے صدر اردوغان کے دورہ امریکہ کے موقع پر ہونے والے مظاہروں میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کی حمایت میں منعقدہ پروگرام درھم برھم
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴امریکی طلبا نے اسرائیل کے حمایت میں ہونے والے پروگرام کو رکوا دیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں بیت اللحم میں فلسطینیوں کا اجتماع
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں بیت اللحم کے علاقے المعصرہ میں اجتماع کیا۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے مظاہرے مسلسل کئی روز سے جاری ہیں - اس درمیان بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم نے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شان میں کسی بھی طرح کی گستاخی کرنے سے باز رہے بصورت دیگر اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے -
-
فرانس میں منتخب صدر میکرون کے خلاف مظاہرے
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰فرانس کے شہروں پیرس اور نانت میں سیکڑوں فرانسیسی شہریوں نےنو منتخب صدر امانوئل میکرون کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر بزرگ عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷امریکہ میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور نیویارک میں سیکڑوں لوگوں نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں نے لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف اور بحرین کے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے
-
امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰واشنگٹن اور لندن میں دانشوروں سمیت ہزاروں لوگوں نے تبدیلی آب و ھوا کے سلسلے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کئے۔