Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷
ہندوستانی سپریم کورٹ نے مغربی بنگال حکومت کو کولکتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں مناسب حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے اور احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کو منگل کی شام 5 بجے تک اپنے کام پر واپس آنے کا آج حکم دیا ہے۔