فرانس؛ مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i417337-فرانس_مظاہرین_اور_پولیس_میں_شدید_جھڑپیں_(ویڈیو)
نوجوانوں سے متعلق گیارہ تنظیموں اور ایک بائیں بازو کی جماعت کی کال پر فرانس کے دارالحکومت پیرس میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran

نوجوانوں سے متعلق گیارہ تنظیموں اور ایک بائیں بازو کی جماعت کی کال پر فرانس کے دارالحکومت پیرس میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔

سحر نیوز/دنیا: یہ مظاہرہ ریٹائرمینٹ قانون میں حکومتی ترمیم کے خلاف کیا گیا جو بعد میں پولیس کے ساتھ شدید جھڑپوں کی شکل اختیار کر گیا۔ ایک طرف جہاں مظاہرین نے توڑ پھوڑ اور آتش زنی کی وہیں پولیس نے بھی مظاہرین کے خلاف جم کر طاقت کا استعمال کیا.