-
قزاقستان میں عوام کی شورش اور ہنگامہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا بھر میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵دنیا بھر میں شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردی متعدد فلسطینی زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
کابل میں خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲کابل میں افغانستان کی خواتین نے موجودہ صورتحال اور اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی رہائی کیلئے فلسطینی خواتین کا مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳فلسطین کی خواتین نے اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے مظاہرہ کیا۔
-
کراچی میں اسرائیل مخالف ریلی
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
سوڈان، فوجی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت خارطوم میں ہوئے ایک وسیع مظاہرے پر سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کے ساتھ دھاوا بولا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ ملک میں سیاسی صورتحال کے سدھار کو لے کر عوام میں خاصی بے چینی پائی جاتی ہے جسکے اظہار کے لئے وہ آئے دن سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کرتے ہیں۔ مظاہرین سڑکوں پر تعینات فوجیوں کی بیرکوں میں واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 53 فلسطینی زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے 53 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان میں راجیہ سبھا کا سرمائی اجلاس قبل از وقت ملتوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹ہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کےموسم سرما کا اجلاس مقررہ وقت سے پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کسانوں کی ریل روکو تحریک
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کسانوں کی ریل روکو تحریک سے ریل سروس تعطل کا شکار ہوگئی۔