افغانستان میں امریکی ڈکیتی کے خلاف وسیع مظاہرے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i401009-افغانستان_میں_امریکی_ڈکیتی_کے_خلاف_وسیع_مظاہرے_ویڈیو
افغانستان کے قومی اثاثے میں سے ساڑھے تین ارب ڈالر ہڑپ کر جانے کے امریکی فیصلے کے خلاف آج افغانستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے اور عوام نے گزشتہ بیس برسوں کے دوران امریکی دہشتگردی سے متاثرہ کنبوں کے لئے امریکی حکام سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ امریکی صدر جوبایڈن نے افغانستان کے ساڑھے تین ارد ڈالر ہڑپ کر انہیں گیارہ ستمبر کے خودساختہ واقعے کے متاثرین کے درمیان تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱ Asia/Tehran