SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • پاکستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر فسادات، کئی  پولیس اسٹیشن اور گاڑیاں نذر آتش

    پاکستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر فسادات، کئی  پولیس اسٹیشن اور گاڑیاں نذر آتش

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷

    قرآن پاک کی بے حرمتی کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور بڑی تعداد میں لوگوں نے پولیس تھانے کا گھیراؤ کر لیا۔

  • آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج

    آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد صحافی اور عام شہری زخمی

    صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد صحافی اور عام شہری زخمی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰

    صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔

  • اردن میں بھی صیہونی حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگے

    اردن میں بھی صیہونی حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگے

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴

    اردن کے باشندے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کی مخالفت کر رہے ہیں۔

  • میکسیکو میں فمسٹوں کے مظاہرے پر فائرنگ ، 3 ہلاک

    میکسیکو میں فمسٹوں کے مظاہرے پر فائرنگ ، 3 ہلاک

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱

    میکسیکو کے شمال مغربی شہر گوایماس کی بلدیہ کے سامنے خواتین کے حقوق کے حامیوں نے جمعرات کو مظاہرہ کیا۔

  • صیہونی فوجیوں کا حملہ، 63 فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کا حملہ، 63 فلسطینی زخمی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳

    صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔

  • ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف مظاہرہ، 40 افراد گرفتار

    ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف مظاہرہ، 40 افراد گرفتار

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲

    ترکی کے شہر استنبول میں ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہرین پر پولیس نے ہلہ بول کر 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔

  • حیدرپورہ انکاونٹر کے خلاف احتجاجی ریلی

    حیدرپورہ انکاونٹر کے خلاف احتجاجی ریلی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷

    حیدرپورہ ہلاکت کے خلاف محبوبہ مفتی نے اپنی رہائش گاہ سے راج بھون تک احتجاجی ریلی نکالی۔

  • افغان طلبہ کا پاکستانی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ

    افغان طلبہ کا پاکستانی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰

    درجنوں افغان طلبہ نے ویزے جاری نہ کرنے کے خلاف کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

  • یورپ میں کورونا پروٹول کے خلاف مظاہرے، براعظم عدم استحکام سے دوچار

    یورپ میں کورونا پروٹول کے خلاف مظاہرے، براعظم عدم استحکام سے دوچار

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹

    یورپ میں کورونا کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کے بعد مختلف ملکوں نے لاک ڈاون دوبارہ نافذ کرنے اور بہت سی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کر دیا جس کے خلاف پورے براعظم میں شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    ۱۴ hours ago
  • آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

  • سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS