-
اسرائیلی مظاہرین نتن یاہو کو چھوڑنے والے نہيں ہيں+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹جہاں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم وائٹ ہاوس میں عربوں کے ساتھ سازشوں میں مصروف ہیں وہیں ان کے خلاف مظاہروں میں بھی شدت آتی جا رہی ہے۔
-
وہائٹ ہاوس کے سامنے سخت احتجاج میں سازشی معاہدے پر دستخط ہوئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸بحرین اور عرب امارات نے فلسطینی عوام کی امنگوں کا خون کرتے ہوئے آج وہائٹ ہاوس میں امریکی صدر ٹرمپ کی موجودگی میں اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدے پر دستخط کئے۔
-
فلسطین سراپا احتجاج
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶فلسطینی عوام نے آج بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کر کے عرب امارات اور بحرین کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ سازشی معاہدے کی مذمت کی۔
-
سازشی معاہدے پر سخت رد عمل صیہونی بستیوں پر راکٹوں کی بارش
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸وہائٹ ہاوس میں سازشی معاہدے پر دستخط کی تقریب کے موقع پر مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بستیوں میں ہونے والے راکٹ حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
عرب اسرائیل تعلقات کے خلاف وہائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲امریکہ کی اسلامی روابط کونسل نے عرب حکام اور اسرائیل کے مابین تعلقات کی برقراری کے خلاف وہائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی کال دی ہے جس کے بعد وہائٹ ہاوس کے اردگرد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
-
اسرائیل سے روابط کی برقراری کی مذمت
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
بی جے پی حکومت کے خلاف مظاہره
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے خلاف اسرائیل میں دھرنا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷صیہونی مظاہرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کر کے انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
آل خلیفہ نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کر کے بحرین کے مستقبل کو داو پر لگا دیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶بحرین کی 14 فروری کے سیاسی الائنس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں ہے اس لئۓ کہ یہ معاہدہ صرف آل خلیفہ کی حکومت نے کیا ہے۔
-
برطانیہ میں نرسوں اور پیرامیڈکس کا حکومت کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲یورپی یونین کے ملکوں میں کورونا کے بحران میں شدت کے درمیان ہزراوں برطانوی نرسوں اور پیرا میڈکس نے لندن کی سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔