-
امریکا میں نسل پرستی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
سویڈن میں قرآن مجید کی توہین+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷یورپی ملک سویڈن میں انتہا پسند جماعت کے حامیوں نے قرآن مجید کی توہین اور اس مقدس کتاب آسمانی کو نذر آتش کر دیا جس کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے کے خلاف مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷یورپی ملک سویڈن میں انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت کی جانب سے قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے پر مظاہرے ہوئے۔
-
متحدہ عرب امارات کی خیانت پر یمنی عوام کا احتجاج
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱یمن کے صوبہ تعز کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے مابین ہونے والے معاہدے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے خلاف وہائٹ ہاوس کے باہر احتجاجی مظاہرہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دوسری مدت کے لئے صدارتی امیدوار بننے کے اعلان کے ساتھ ہی وہائٹ ہاوس کے باہر ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
بد عنوان نتن یاہو کے خلاف دنیا کے 18 شہروں میں مظاہروں کی تیاری
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸معاشی بدعنوانی پر اسرائیل کے وزیر اعظم کے خلاف دنیا کے 18 شہروں میں مظاہرے کیے جائیں گے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۰مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی نیتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔