SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرین

  • امریکہ: واشنگٹن میں

    امریکہ: واشنگٹن میں "ٹرمپ کو اب جانا ہوگا" کے نعروں کی گونج

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳

    امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے’ ٹرمپ کواب جاناہوگا‘ کے نعرے لگائے۔

  • لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی  فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع

    لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع

    Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱

    لبیک تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کے بعد لاہور اور اسلام آباد میں حالات بدستور کشیدہ بتائے جارہے ہیں۔

  • پاکستان: غزہ کی حمایت میں کراچی میں ملین مارچ ، خصوصی رپورٹ

    پاکستان: غزہ کی حمایت میں کراچی میں ملین مارچ ، خصوصی رپورٹ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸

    کراچی میں فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں ایک ملین مارچ کا انعقاد کیا گيا جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی

  • پاکستان: غزہ مارچ میں شامل ہوئے ہزاروں لوگ، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ

    پاکستان: غزہ مارچ میں شامل ہوئے ہزاروں لوگ، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵

    لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ۔

  • ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے آسمان میں گونجے فلسطین کی حمایت میں نعرے، مظاہرین نے مودی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے آسمان میں گونجے فلسطین کی حمایت میں نعرے، مظاہرین نے مودی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸

    ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم کے خلاف زوردار مظاہرہ ہوا۔

  • لداخ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال: سیاحت اور کاروبار مفلوج

    لداخ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال: سیاحت اور کاروبار مفلوج

    Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰

    ہندوستان کے زیر انتظام لداخ کے علاقے لیہہ میں حالیہ پر تشدد واقعات اور کرفیو کی وجہ سے سیاحت اور معیشت کو زبردست نقصان پہنچنے کی خبر ہے -

  • اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا اجتماع

    اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا اجتماع

    Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹

    امریکی شہر نیویارک میں دسیوں فلسطین کے حامیوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی یو این جنرل اسمبلی میں شرکت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرے

    نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرے

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴

    نتن یاہو کابینہ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ فلسطین میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔

  • فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

    فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

    Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹

    فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی تحریک " سب کچھ روک دو " بلاک ایوری تھنگ " کے تحت ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔

  • ٹرمپ واشنگٹن پر قبضہ ختم کرو! ؛ ہزاروں امریکی مظاہرین سڑکوں پر

    ٹرمپ واشنگٹن پر قبضہ ختم کرو! ؛ ہزاروں امریکی مظاہرین سڑکوں پر

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶

    امریکہ کے شہروں شیکاگو اور واشنگٹن ڈی سی کے ہزاروں افراد نے مظاہرے کر کے ان شہروں میں فی‍ڈرل پولیس کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ: ایرانی وزارت خارجہ
    غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ: ایرانی وزارت خارجہ
    ۳۴ minutes ago
  • امریکہ: واشنگٹن میں "ٹرمپ کو اب جانا ہوگا" کے نعروں کی گونج
  • ایرانی اسٹال کو کراچی کی میری ٹائم بین الاقوامی نمائش میں بہترین اسٹال منتخب کرلیا گیا
  • پاکستان: ستائیسویں آئينی ترمیم کے سلسلے میں طلب کیا گیا کابینہ کا اجلاس ملتوی
  • اسرائیلی حکومت کے حملے جنگی جرم: لبنان کے صدر جوزف عون
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS