-
صیہونیوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹پیرس، میلان اور کوپن ہیگن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کی غزہ پر مسلسل بمباری کے خلاف ہزاروں افراد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مخالفین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبریں ہیں۔
-
لندن: برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳فلسطین کے حامیوں اور صیہونی مخالف کارکنوں نے ذلت آمیز اعلان بالفور کے خلاف برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے جمع ہو کر اس سرکاری عمارت کو سرخ رنگ سے آغشتہ کر دیا۔
-
امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطینی عوام کے حامی اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اور ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے کہ جن پر بچوں پر بمباری بند کرو، فلسطین کو آزاد کرو اور جنگ بندی نافذ ہو، جیسے نعرے درج تھے۔
-
سینیٹ کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے دوران احتجاج
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے سینیٹ کمیٹی کے روبرو بیان کے دوران وہاں موجود لوگوں نے کھڑے ہوکر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے (ویڈیوز)
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں منجملہ حیدرآباد، راولپندی اور پیشاور میں غزہ پر غاصب صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
کینیڈا کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے غزہ پر غاصب صیہونی جارحیت کے خلاف زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰کینیڈا کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے فلسطینی مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے زبردست مظاہرہ کیا گیا۔
-
فلسطینی ماؤں اور بچوں کی حمایت میں ایرانی خواتین کا اجتماع
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵ایران میں ماؤں نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے غزہ کے بچوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔
-
لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے(ویڈیو)
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱لندن میں ہزاروں لوگ فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں نیویارک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵نیویارک میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔