-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵اسرائيلی قیدیوں کے اہل خانہ نے قیدیوں کی رہائی کے بارے میں نیتن یاہو کی کابینہ کے سنجیدہ نہ ہونے کے خلاف تل ابیب میں احتجاج کیا ہے۔
-
نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰نیویارک میں غزہ کے حامی امریکیوں کی لیبر یونین نے مظاہرہ کرکے، امریکہ میں اسرائیل نواز لابی فنڈنگ کے بارے میں سیاست دانوں کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے کارکنوں کا احتجاجی دھرنا (ویڈیو)
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ اور جرائم جاری رکھنے پر احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پشاور میں فلسطین کی حمایت میں بچوں اور نوجوانوں کا مظاہرہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶بدھ کے روز پاکستانی بچوں اور نوجوانوں نے پیشاور میں مظاہرہ کرکے ، غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف مختلف شہروں میں اپنا احتجاجی مظاہرہ مسلسل دسویں ہفتے بھی جاری رکھا۔
-
غزہ کے اسپتالوں پر حملوں کے خلاف امریکی ڈاکٹروں کا احتجاج (ویڈیو)
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷امریکی شہر شیکاگو میں صحت کے شعبے میں کام کرنے والے ملازمین نے غزہ کے ہسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز پر غاصب صیہونی فوج کے وسیع حملوں کے خلاف آرٹ میوزیم کے سامنے احتجاج کیا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں نیویارک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸نیویارک میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، زبردست نعرہ بازی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴غاصب اسرائیلی قیدیوں کے گھروالوں نے تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے اور زبردست نعرہ بازی بھی کی ہے۔
-
غزہ پر حملوں کے خلاف برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے باہر طلبا کا احتجاج (ویڈیو)
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷برطانیہ کے سیکڑوں طالب علموں نے وزیر اعظم ہاؤس کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کر کے لندن کی جانب سے صیہونی حکومت کے مظالم کی حمایت کئے جانے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ: جو بائیڈن کی انتخابی ریلی کے مقام کے سامنے اسرائیل مخالف مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸امریکہ کے شہر بوسٹن میں متعدد فلسطینی حامیوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتخابی ریلی کے مقام کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔