SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • صیہونی ریاست کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی: فلسطینی مرکزی آپریشن روم کا اعلان

    صیہونی ریاست کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی: فلسطینی مرکزی آپریشن روم کا اعلان

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵

    فلسطینی مزاحمتوں گروہوں کے مرکزی آپریشن روم نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حملوں سے 18سال پہلے صیہونی، غزہ سے فرار کرنے پر مجبور ہوگئے تھے اور ان کی نابودی تک یہ حملے جاری رہیں گے

  • غزہ پر فلسطینیوں کا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    غزہ پر فلسطینیوں کا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴

    غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی نوجوانوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے اسرائیلیوں کو حیران کو پریشان کر دیا۔

  • صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16سالہ فلسطینی شہید اور متعدد متعدد زخمی

    صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16سالہ فلسطینی شہید اور متعدد متعدد زخمی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳

    فلسطین کے مغربی کنارے میں جارح صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی

    غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں غاصب حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • صیہونی فوجیوں نے پھر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی ہے

    صیہونی فوجیوں نے پھر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی ہے

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کرتے ہوئے ایک بار پھر اس مسجد کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور اس مسجد میں تور پھوڑ کی۔

  • فلسطینی خواتین پر اسرائیلی فوج کا تشدد، یو این اور اسلامی تعاون تنظیم اپنی ذمہ داریاں ادا کریں: وزارت خارجہ

    فلسطینی خواتین پر اسرائیلی فوج کا تشدد، یو این اور اسلامی تعاون تنظیم اپنی ذمہ داریاں ادا کریں: وزارت خارجہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کو بے انتہا تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور ان کی بے حرمتی کا ارتکاب بھی کیا۔

  • قدس شریف میں مزاحتمی فورسز کا آپریشن، 3 صیہونی غاصب زخمی

    قدس شریف میں مزاحتمی فورسز کا آپریشن، 3 صیہونی غاصب زخمی

    Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷

    قدس کے قدیم شہر، الخلیل میں ایک فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی میں تین صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • جنین پر صیہونی فوج کا ایک اور حملہ

    جنین پر صیہونی فوج کا ایک اور حملہ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴

    صیہونی فوج نے دسیوں بکتربند گاڑیوں کی مدد سے ایک مرتبہ پھر جنین پر حملہ کیا ہے جہاں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا پڑا.

  • صیہونی حکومت، اپنے اندرونی بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے: جہاد اسلامی

    صیہونی حکومت، اپنے اندرونی بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے: جہاد اسلامی

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸

    جہاد اسلامی کے رہنما خالد البطش نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت، اپنے داخلی انتشار اور بحران سے توجہ ہٹانے کےلئے اس بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف فلسطینی جوانوں کی کارروائیاں

    غاصب صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف فلسطینی جوانوں کی کارروائیاں

    Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوانوں نے صیہونی جارحیت کے جواب میں غاصب صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام علاقے میں دہشت گردانہ حملہ، 2 غیر مقامی مزدور ہلاک

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام علاقے میں دہشت گردانہ حملہ، 2 غیر مقامی مزدور ہلاک

    ۱۰ minutes ago
  • امریکیوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف، نئی سروے رپورٹ

  • امریکہ کی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کا سبب بنے گی: ایران کا انتباہ

  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS