-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کا فٹبال بنا دیا (کارٹون)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷ان دنوں ایک طرف تو فیفا ورلڈ کپ قطر کے موقع پر فلسطینی حامیوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کو بڑے پیمانے پر خفت و خواری کا سامنا ہے اور دوسری جانب خود اندرون فلسطین بھی فلسطینی جوانوں نے اپنی سرزمین کے مختلف علاقوں میں غاصب و غیر قانونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف اپنے مزاحمتی اور انتقامی اقدامات کا سلسلہ تیز کر دیا ہے جس کو لے کر صیہونی حکام میں خاصی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائیاں شروع (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف اب اپنی انتقامی اور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی سے ہتھیار چھیننے کی ناکام کوشش، ایک فلسطینی شہید (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنوبی نابلس میں صیہونی فوجیوں کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات سے تنگ آ چکے عمار حمدی مفلح نامی ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی فوجی سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہی اور نتیجتاً اسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی، ایک دن میں 43 مزاحمتی کاروائیاں
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵فلسطینیوں نے ان دنوں صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ۴۳ کارروائیاں انجام دے کر صیہونی دہشتگردی سے مقابلے میں اپنے فولادی عزم کو ایک بار پھر ظاہر کر دیا ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں پھر گونجا فلسطین فلسطین کا نعرہ+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴قطر میں جاری ورلڈ کپ کے دوران ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں نعرے لگے۔
-
غرب اردن میں مزید 5 فلسطینی شہید، رواں سال کے شہداء کی تعداد 205 ہو گئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
قطر ورلڈ کپ، صیہونیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱قطر میں ورلڈ کپ کے میچ پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس درمیان قطر نے بھی اپنے ارادے ظاہر کر دیئے ہیں۔
-
اسرائیل میں پھر شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴میڈیا ذرائع نے ویسٹ بینک میں رام اللہ کے نزدیک واقع شاعر بنیامن علاقے میں صیہونی مخالف آپریشن کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ قدس کارروائی اچھی منصوبہ بندی کا نتیجہ تھی۔
-
اسرائیل کی اہم سائٹوں پر ہیکرز کا حملہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹صیہونی حکومت پر ایک اور سائبر اٹیک ہوا ہے اور اس بار فلسطین پر قابض اس حکومت کے مرکزی ریلوے نظام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔