-
اسرائیل؛ دھماکوں کا ایک اور زخمی ہلاک، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد 49 ہو گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵گزشتہ بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے 2 زوردار دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی جبکہ دو صیہونی ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے کی ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ۱۵ منٹ کے فاصلے پر دو دھماکے ہوئے جن میں سے ایک کی ویڈیو منظر عام آگئی ہے۔ ان دھماکوں میں دو صیہونیوں کے ہلاک اور دسیوں کے زخمی ہونے کی خبر تھی۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی جوانوں نے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے میں اپنی جوابی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
-
اسرائیل؛ دھماکوں سے زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 47 ہو گئی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے 2 زوردار دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی جبکہ دو صیہونی ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں دو دھماکے، دو ہلاک دسیوں زخمی (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳فلسطین کی شہاب نیوز نے عبرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں دو زور دار دھماکے ہوئے۔ پہلا دھماکہ بس اسٹاپ پر ہوا جس میں 10 صیہونی زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، جبکہ دوسرا دھماکہ بھی راموٹ چوراہے پر بس اسٹینڈ میں ہوا جس میں دو صیہونی زخمی ہوئے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دھماکوں میں دو صیہونی ہلاک ہوئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک ۱۶سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔
-
صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲فلسطینی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود نے اعلان کیا ہے کہ نابلس شہر کے قدیمی حصے میں غاصب صیہونی فوج کے اسپیشل سروسز کمانڈوز ان کے محاصرے میں آ گئے ہیں۔
-
غزہ مغربی کنارے کی حمایت میں اٹھ کھڑا ہوا (ویڈیو)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴ہزاروں کی تعداد میں غزہ کے عوام فلسطن کے مغربی کنارے میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ہو رہے مجاہدانہ اور شہادت پسندانہ اقدامات کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے صیہونی دہشتگردی کا ہر ممکن شکل میں مقابلہ کرنے کے عزم کے اظہار کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے علاقے میں انجام پا رہے مجاہدانہ اور شہادت پسندانہ اقدامات سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی خاتون شہید (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲صیہونی دہشتگردوں نے مغربی رام اللہ کے بیتونیا علاقے میں ایک کار پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کر دیا۔
-
صیہونی فائرنگ میں دو اور فلسطینی شہید
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸فلسطین میں صیہونی فوج کی جارحیت جاری ہے، اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
اسرائیل کی ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب بھیانک آگ، ڈرون طیارہ تباہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کے میزائل سازی کے ایک کارخانے کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔