SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲

    غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ کاروائی کے بعد اس علاقے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • ویسٹ بینک کا علاقہ غیر محفوظ ہوا+ ویڈیو

    ویسٹ بینک کا علاقہ غیر محفوظ ہوا+ ویڈیو

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶

    ویسٹ بینک کا علاقہ صیہونی حکومت کے لئے نا امن ہوگیا ہے اور اس چیز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی ہے۔

  • الخلیل میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی ہلاک تین زخمی

    الخلیل میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی ہلاک تین زخمی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷

    الخلیل میں ایک فلسطینی جوان نے صیہونی آبادکاروں پر حملہ کرکے ایک صیہونی کو جہنم واصل کر دیا جب کہ تین صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے

  • فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، اقوام متحدہ نے بھی آواز بلند کی

    فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، اقوام متحدہ نے بھی آواز بلند کی

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳

    اقوام متحدہ نے 2022 کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں 118 فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو دیا انتباہ

    فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو دیا انتباہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ الکیلانی کے قتل کے جرم کا جواب ضرور دیا جائے گا۔

  • فلسطین میں نئے انتفاضہ کا آغاز+ ویڈیو

    فلسطین میں نئے انتفاضہ کا آغاز+ ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰

    فلسطین کے مغربی کنارے کے حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں۔

  • نئی مزاحمتی تنظیم

    نئی مزاحمتی تنظیم "عرین الاسود" کا نوجوان کمانڈر شہید

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے اتوار کی صبح غرب اردن میں نئی مزاحمتی تنظیم "عرین الاسود" کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا۔

  • فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوج میں ایک اور جھڑپ، 3 صیہونی فوجی زخمی

    فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوج میں ایک اور جھڑپ، 3 صیہونی فوجی زخمی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷

    مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ کے دوران 3 صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔

  • صہیونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطین شہید، درجنوں زخمی

    صہیونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطین شہید، درجنوں زخمی

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    غرب اردن کے شہروں جنین اور الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطینی شہیداور متعدد دیگر ہوگئے۔دوسری جانب حزب اللہ لبنان نے شہید عدی التمیمی کو تحریک مزاحمت کا ہیرو قرار دیا ہے۔

  • بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پر اسرائیلی جرائم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خـبریں ملی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    ۷ hours ago
  • پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

  • امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS