-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی بابت حماس کا سخت انتباہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مرکزی علاقے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
-
جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کی عزت مٹی میں ملا دی
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو قتل کرکے جہاد اسلامی کو نقصان پہنچانا چاہتی تھی تاکہ اپنی کھوئی ہوئی عزت کو لوٹا سکے۔
-
فلسطینیوں کا قتل اور انکے مکانات کی مسماری، صیہونیوں کی کینہ پروری کی علامت
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷مجاہدین فلسطین تحریک نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے جرائم فلسطینیوں کو استقامت جاری رکھنے سے روک نہیں سکتے۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان مقبوضہ سرزمینوں کو غاصبوں کے لئے جہنم بنا دیں گے۔
-
حزب اللہ کے نوجوانوں نے اسرائیل کو دکھایا آئینہ+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲حزب اللہ لبنان کے نوجوانوں اور مزاحمتی محاذ کے جیالوں نے صیہونی حکومت کو آئینہ دکھایا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی جوانوں کی سرگرمیاں۔ ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶مقبوضہ فلسطین میں واقع جنین کیمپ میں فلسطینی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے اپنی سرگرمیوں اور مشقوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جو صیہونی دشمن کے لئے یقیناً باعث تشویش ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں رہائش پذیر فلسطینی نوجوانوں کے درمیان صیہونی دشمن کے ساتھ مسلحانہ ٹکراؤ کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے 40 فلسطینی شہید و زخمی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸غرب اردن کے علاقوں نابلس اور الخلیل میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ ایک نوجوان شہید ہو گیا۔
-
فلسطینیوں کی لاشوں کا کیا کر رہے ہیں صیہونی؟
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵صیہونی حکومت کا فلسطینی شہداء کی لاشوں کو طبی لیبارٹریوں میں استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
فلسطین، اسرائیل کے مفاد پر حملے تیز ہوئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰فلسطین میں جہاں ایک طرف مغربی کنارے میں اسرائیلی بسوں پر فائرنگ کی گئی ہے وہیں دوسری جانب صیہونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
جب فلسطینی قیدی سے ملے اس کے بچے+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۰جمعے کو سوشل میڈیا نے فلسطینی قیدی خلیل عواودہ کی بھوک ہڑتال کے 167 دن بعد ہسپتال میں اپنے بچوں سے ملاقات کی ویڈیو شائع کی جس میں کچھ دل کو چھو لینے والے لمحات کو دکھایا گیا ہے۔