-
مقبوضہ فلسطین میں انجینئرنگ اور ٹیکنیکل ساز و سامان کے گودام میں دھماکہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے زیرقبضہ کریوت حسیدیم صنعتی علاقے میں واقع ٹیکنیکل ساز و سامان کا ایک گودام دھماکے کے باعث نذرآتش ہوگیا۔
-
مقبوضہ فلسطین کے بس ٹرمینل میں آتشزدگی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے بس ٹرمنل میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 93 فلسطینی زخمی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
ایک فلسطینی صیہونی دہشتگرد کی بندوق لے اڑا۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳مقبوضہ فلسطین سے موصولہ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب دو صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی جوان کو چیک پوسٹ پر روکا تو اُس نے انکے عتاب سے بچنے کے لئے انکے چنگل سے فرار کی کوشش کی اور اس عمل کے دوران وہ صیہونی دہشتگرد کی اُس بندوق کو بھی اپنے ساتھ لے گیا جس کے ذریعے وہ اُس فلسطینی کے ساتھ زد و کوب کر رہا تھا۔
-
ایک کاکروج نے صیہونی دہشتگردوں کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح صیہونی دہشتگردوں کے وجود میں بسے خوف و ہراس اور بزدلی کا یہ عالم ہے کہ وہ ایک کاکروج تک کے سامنے ہار مان جاتے ہیں اور ان پر دہشت طاری ہو جاتی ہے۔ صیہونی دہشتگردوں کی تمام تر شجاعت صرف انکے اسلحوں میں ہوتی ہے اور اگر اُن سے یہ اسلحے چھین لئے جائیں تو انکی حیثیت ایک بزدل اور ڈرپوک کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔
-
فلسطینیوں کے حملے میں 2 صیہونی دہشتگرد زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷فلسطینیوں کے حملے میں 2 غاصب اسرائیل کے دو باوردی دہشتگرد زخمی ہو گئے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت پر خاموش نہ رہا جائے، مسجد الاقصیٰ کے امام جمعہ کی اپیل
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰مسجد الاقصی کے خطیب اور امام جمعہ نے مسلمانوں کے قبلہ اول کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے انجام کی بابت خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ صیہونی جارحیتوں پر عالم اسلام کی خاموشی پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
اسرائیل کی سب سے بڑی فرنیچر فیکٹری جل کر راکھ
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸شمالی اسرائیل میں آتشزدگی کے نتیجے میں فرینیچر فیکٹری جل کر راکھ ہوگئی۔
-
صیہونی دہشتگردوں کو مزید پہچانیئے۔ ویڈیوز
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷ان دنوں صیہونی دہشتگردی اور انکی اشتعال انگیز اور اعصاب شکن حرکتیں اپنے عروج کو پہنچ گئی ہیں، ایسی حرکتیں جنہیں دیکھ کر ہر زندہ دل انسان کا خون جوش میں آ جاتا ہے۔ یہ وہ افسوسناک حالات ہیں کہ جن کا فلسطینی عوام کو ہر روز سامنا ہے اور وہ بلا وقفہ اور براہ راست صیہونی دردندوں کا نشانہ بنتے ہیں۔
-
مسجد الاقصی میں جھڑپ، 4 اسرائیلی فوجی اور 3 فلسطینی زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱خودساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے مابین مسجد الاقصی میں ہونے والی جھڑپ کے دوران چار اسرائیلی فوجی اور تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔