-
حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیل میں مچی کھلبلی+ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ نے اپنے خصوصی دستوں کی ٹریننگ کا ویڈیو جاری کر دیا ہے جس کے بعد اسرائیلی خیمے میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اپنی ڈرون طاقت کی رونمائی کی۔ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے حال ہی میں اپنی ڈرون توانائیوں اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی مراکز کے اوپر انکی پرواز پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ تمام تر سختیوں، دشواریوں اور رکاوٹوں کے باوجود قبلۂ اول کے غاصب اور ارضِ فلسطین پر قابض صیہونی دشمن کے مقابلے میں حالیہ برسوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کی دفاعی طاقت و توانائی میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی زخمی ہوگیا۔
-
فلسطینیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاری، جنگی ہیلی کاپٹرز بھی ہوں کے استعمال
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ فوج، مغربی کنارے کی کارروائیوں میں جنگی ہیلی کاپٹروں کے استعمال کا جائزہ لے رہی ہے۔
-
جنین کیمپ میں صیہونیوں پر کبھی بھی ہو سکتا ہے بڑا حملہ+ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵جنین کیمپ میں مزاحمتی گروپوں نے اپنی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے "داؤد الزبیدی" کی شہادت پر ہڑتال اور عوامی سوگ کے آغاز کا اعلان کیا۔
-
اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے فلسطینیوں کے اسلحے، پیش ہیں تفصیلات+ تصاویر
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹تحریک حماس کی عسکری شاخ نے آج سیف القدس آپریشن کی سالگرہ کے موقع پر ان ہتھیاروں کی باضابطہ نقاب کشائی کی جو اس معرکے میں پہلی بار صیہونی حکومت کے خلاف استعمال ہوئے تھے۔
-
اسرائیل میں پھر کئی حملے، فوجی الرٹ پر+ ویڈیوز
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی خبر ہے جبکہ ایک اور کارروائی کی وجہ سے مقبوضہ فلسطین کے متعدد علاقوں میں سائرن کی آواز گونجنے لگی۔
-
فلسطینی گروہ کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵فلسطین کے مزاحمتی گروہ کا کہنا ہے کہ ہم مزاحمتی رہنماؤں کے قتل کی کوشش کا بے مثال جواب دیں گے۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائی نے صیہونی خواب چکناچور کر دئے: خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲تہران کے خطیب جمعہ نے، مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر بھی فلسطینیوں کی حمایت پر اتر پڑا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مسجد اقصٰی سمیت پورے فلسطین میں جاری صیہونی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔