صیہونی چوروں کی سینہ زوری۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i394783-صیہونی_چوروں_کی_سینہ_زوری_ویڈیو
چوری بھی سینہ زوری بھی، فلسطین کی سرزمین پر قابض صیہونی ٹولے کے باوردی دہشتگردوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ فلسطینی باشندوں کو زیتون کے اپنے ہی باغات میں فصل توڑنے اور اسے حاصل کرنے سے روک کر رہے ہیں اور مزاحمت کی صورت میں انہیں تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳ Asia/Tehran