• صیہونی فوجی اپنے رِبّیوں پر بھی رحم نہیں کرتے!

    صیہونی فوجی اپنے رِبّیوں پر بھی رحم نہیں کرتے!

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰

    مقبوضہ فلسطین میں کچھ ایسے رِبی آباد ہیں جو غاصب صیہونی ٹولے کی پالیسیوں سے خوش نہیں۔ اس لئے صیہونی ٹولے کے دہشتگرد (فوجی یا پولیس اہلکار) انکو مختلف بہانوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ماسک نہ پہننے پر صیہونی پولیس والوں نے ایک رِبی کی مرمت کر ڈالی۔

  • جنگ پسند صیہونی ٹولے کا دعوا، حماس کے ساتھ سمجھوتے کو تیار ہیں!

    جنگ پسند صیہونی ٹولے کا دعوا، حماس کے ساتھ سمجھوتے کو تیار ہیں!

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸

    غزہ پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے باوجود صیہونی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل، حماس کے ساتھ سمجھوتے کے لئے تیار ہے۔

  • غاصبوں کی فوجی مہارت!

    غاصبوں کی فوجی مہارت!

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں خطے کی پیشرفتہ فوجی طاقت کی دعویدار غاصب صیہونی فوج کی مہارت کو پرکھا جا سکتا ہے۔ پیش نظر ویڈیو میں صیہونیوں کے لئے مایۂ ناز سمجھا جانے والا میرکاوا ٹینک ہے جو ذرا سی چوک سے سرنگوں ہو گیا۔

  • نتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: اسرائیلی عوام کا اعلان

    نتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: اسرائیلی عوام کا اعلان

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

  • اسرائیل ڈوب گیا!

    اسرائیل ڈوب گیا!

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    حال ہی میں اسرائیل میں آئے سیلاب کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے ایڈوانس ٹکنالوجی کے استعمال پر مبنی اس طفل کش غاصب حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔

  • صیہونی وزیر اعظم کے مخالفین کی سرکوبی

    صیہونی وزیر اعظم کے مخالفین کی سرکوبی

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸

    حالیہ مہینوں میں کورونا کی محدودیتوں کے باوجود غاصب صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین کورونا کے حوالے سے نتن یاہو کی بد انتظامی، معاشی بد حالی اور وزیر اعظم اور انکی اہلیہ کی بد عنوانیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ صیہونی مظاہرین نے نتن یاہو کو خطرناک وائرس قرار دے کر انکے خاتمے پر زور دیا ہے۔

  • خطرناک وائرس نتن یاہو کا خاتمہ ضروری ہے: صیہونی مظاہرین

    خطرناک وائرس نتن یاہو کا خاتمہ ضروری ہے: صیہونی مظاہرین

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹

    تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • پومپئو کا دورۂ جولان غیر قانونی ہے: شام

    پومپئو کا دورۂ جولان غیر قانونی ہے: شام

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸

    شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں امریکی وزیرخارجہ مائک پمپئو کے دورۂ جولان کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسکی سخت مذمت کی ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، دو ہلاک

    مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، دو ہلاک

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱

    صیہونیوں کے زیرکنٹرول فلسطین کے جنوبی علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ گیس سیلینڈر کے پھٹنے کے سبب ہوا۔ یہ دھماکہ دھاتوں کے ایک کارخانے میں ہوا۔

  • صیہونیوں کے زیرکنٹرول علاقے میں دھماکہ

    صیہونیوں کے زیرکنٹرول علاقے میں دھماکہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶

    مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے ایک دھماکے میں متعد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔