-
ابوظہبی سے تل ابیب تک براہ راست پرواز
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰متحدہ عرب امارات کے طیارے کی اسرائیل کے بن گورین ائرپورٹ پر لینڈنگ کی خبریں گشت کر رہی ہیں
-
نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: صیہونی مظاہرین
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین اس عزم کا اظہار بھی کر رہے ہیں کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا
-
مقبوضہ فلسطین میں تھم نہیں رہے ہیں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ اب پورے اسرائیل میں پھیل گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز بند کی جائے؛ بحرین کی سیاسی تنظیموں کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸بحرین کے سیاسی گروہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے تل ابیب کے ساتھ منامہ کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کی اور آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ معاہدہ کرنے سے باز رہے.
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا دائرہ وسیع
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے منگل کی شب ایک بار پھر تل ابیب اور مقبوضہ قدس میں نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں اور ناکام پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰گزشتہ ہفتوں کی طرح اس سنیچر کو بھی صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ ہوا۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷تل ابیب میں ہزاروں افراد نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔