مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، دو ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i376082-مقبوضہ_فلسطین_میں_دھماکہ_دو_ہلاک
صیہونیوں کے زیرکنٹرول فلسطین کے جنوبی علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ گیس سیلینڈر کے پھٹنے کے سبب ہوا۔ یہ دھماکہ دھاتوں کے ایک کارخانے میں ہوا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ Asia/Tehran