-
اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے: پاکستان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے دستبردار ہو جانا چاہئے۔
-
صیہونی ٹولے کے غاصبانہ منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶ہزاروں فلسطینیوں نے منگل کی شب مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرنے کے صیہونی منصوبے کے خلاف الخلیل شہر میں مظاہرہ کیا۔
-
عرب ممالک اور عالمی برادری عملی اقدامات کرے: تحریک حماس
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱تحریک حماس کے رہنما نےعالمی برادری اور عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو غرب اردن کے مزید علاقوں کو مقبوضہ سر زمینوں میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے روکنے کے لئے سنجیدہ اور عملی اقدام کریں۔
-
صہیونی حکومت کو او آئی سی اور حماس کا سخت انتباہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ کے سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ سرزمینوں میں ضم کرنے کی صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔
-
غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲درجنوں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے مرکزی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب قطر اور اردن نے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کی بابت صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر یہودی آبادکاروں کی یلغار
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹دسیوں یہودی آبادکاروں نے غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون منقطع کرنے کا باضابطہ اعلان
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰فلسطین کی خودمختار انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون منقطع کرنے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔
-
امام خمینی نے فلسطینی استقامت کے جسم میں روح پھونکی: اسماعیل ہنیہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مسلح جد و جہد ہے۔
-
رہبر انقلاب کا خطاب، مسئلہ فلسطین میں نئی جان ڈال دے گا: تخت روانچی
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی، امریکہ اور صیہونی حکومت کی کوششوں کے برخلاف یوم قدس کو دنیا کے سب سے بڑے موضوع میں تبدیل کردیں گے۔