-
غزہ کے بچوں کی وہ حقیقت جس سے دنیا ہے انجان، اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ آپکی آنکھوں کو نم کر دے گی!
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی UNRWA کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں روزانہ اوسطا 10 فلسطینی بچے اپنی ایک یا دونوں ٹانگوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔
-
اسماعیل ہنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت، عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹تحریک حماس نے اس تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی بہن کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عرب، اسلامی ممالک اور دنیا کے آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر سطح پر دباؤ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا بھی شامل ہوگا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱کیوبا کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا نے بھی شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمنیوں کا میزائل نشانے پر لگ گیا، خلیج عدن میں برطانیہ کا تجارتی جہاز ڈوب گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵برطانیہ کی ایمبری بحری سیکیورٹی کمپنی نے آج صبح خلیج عدن میں ایک تجارتی جہاز کے غرق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی کی مخالفت نظرانداز، آرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔
-
اسرائیل کے مزید 12 فوجی زخمی، طوفان الاقصی میں اب تک کتنے اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸صیہونی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک چھے سو باسٹھ صیہونی فوجی افسران ہلاک ہوچکے ہیں ۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک گھر پر حملہ کر کے دو خواتین کو شہید اور بارہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
عید کے دن بھی فلسطینیوں کے سروں پر دہشتگرد اسرائیل نے برسائے بم، متعدد شہید و زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
تل ابیب کی سڑکوں پر نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، ہزاروں مظاہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا کیا محاصرہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴ہزاروں مظاہرین نے ہفتہ کی رات ایک بار پھر تل ابیب میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے جمع ہو کر جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ کے بارے میں انروا کا سخت انتباہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵انروا نے انتباہ دیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں کے باعث غزہ میں ماحولیات اور حفظان صحت کا المیہ اور بحران کھڑا ہو سکتا ہے۔