-
غزہ: النصیرات پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی میئر ایاد المغازی شہید
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴وسطی غزہ میں واقع النصیرات پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی میئر ایاد المغازی جمعرات کو صیہونی دہشتگردوں کے فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کے باعث اڑسٹھ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
مسجدالاقصی کی بے حرمتی سےغاصب صیہونی حکومت کشیدگی کا دائرہ پھیلانے کی کوشش میں ہے: ایران
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱ایران نے صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں، صیہونی جارحیت میں ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جہاں اب شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھتیس ہزار پانچ سو چھیاسی ہو گئی ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اپنے فوجیوں کا انخلا نہیں چاہتی ہے۔
-
شام کے دورے کا پیغام مزاحمت کے محور کے ساتھ تعاون اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنا ہے: علی باقری
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور شام دو طرفہ تعاون کی راہ پر چلنے والے دو ساتھی اور قریبی دوست ہیں اور خطے میں استحکام کے اہم ستون ہیں۔
-
غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں آج بھی کم سے کم دس فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری نے پاکستانی وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلفون پر غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔