-
غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳نسل کش غاصب صیہونی حکومت کی کلنگ مشین غزہ میں بدستور نہتے عوام اور معصوموں کی جان لے رہی ہے۔
-
غزہ کی تعمیرنو کے لیے 80 سال درکار: اقوام متحدہ
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱غزہ میں صیہونی جارحیت میں ہونے والی تباہی اور اس کی تعمیر نو کے بارے میں اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
-
خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے۔
-
کیا حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ ہو جائیگا؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس کا وفد قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نئی تجاویز کے بارے میں مزيد صلاح و مشورے کے لئے قاہرہ سے روانہ ہوگیا ہے۔
-
فلسطین کے مسئلے پر امریکی کانگریس میدان میں کود پڑی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴غزہ جنگ کے مسئلے پر امریکی کانگریس کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کو دھمکانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
-
نیوزی لینڈ کا بیان، فلسطین کے انسانی المیے کو روکنا ضروری ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بغیر دو ریاستی حل ممکن نہیں ہے۔
-
اگر اسرائیل نے غلطی کی تو رفح اور مغربی کنارے کو صیہونیوں کا قبرستان بنا دیں گے: فلسطینی گروہوں کا انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷فلسطینی گروہوں نے ایک بیان میں رفح شہر پر زمینی حملے کے تباہ کن نتائج اور انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
فلسطینی مجاہدین کے اسنائپروں کی براہ راست کارروائی، اسرائیلی فوجی افسر ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳عزالدین قسام بریگيڈ کے اسنائپروں نے صیہونی فوجیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کی حیفا بندرگاہ پر عراق کے استقامتی محاذ کا ڈرون حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳عراق کے استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ کے ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے-
-
فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ، 11 اسرائیلی فوجی زخمی
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی زمینی جنگ میں مزاحمتی فورسیز کے ساتھ لڑائی میں تین ہزار تین سو پانچ صیہونی فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہيں ۔