SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، درجنوں فلسطینی شہید

    غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، درجنوں فلسطینی شہید

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۴

    غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں فلسطینی قوم کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی تازہ بربریت میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سےصیہونی حکومت کو نکالنے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سےصیہونی حکومت کو نکالنے کا مطالبہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سے صیہونی حکومت کو نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کا توپ خانے سے شدید حملہ  

    صیہونی حکومت کے کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کا توپ خانے سے شدید حملہ  

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵

    غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر کو توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، اسرائیل کی ہٹ دھرمی

    غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، اسرائیل کی ہٹ دھرمی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۳

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات اسرائیل کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔

  • غزہ پر ظالمانہ جنگ کے 5 ماہ، نتائج کیا؟

    غزہ پر ظالمانہ جنگ کے 5 ماہ، نتائج کیا؟

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴

    غزہ پٹی کے خلاف ظالمانہ جنگ کو 5 مہینے مکمل ہو گئے ہیں۔ سیاسی ماہرین کے مطابق اس غیر مساوی اور ظالمانہ جنگ کے مختلف نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی، چاقو کے حملے میں زخمی

    مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی، چاقو کے حملے میں زخمی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷

    فلسطین میں ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائي میں ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیلی فوج غزہ سے خالی ہاتھ ہی واپس لوٹے گی: اسرائیلی میڈیا   کا اعتراف

    اسرائیلی فوج غزہ سے خالی ہاتھ ہی واپس لوٹے گی: اسرائیلی میڈیا   کا اعتراف

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۰

    اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج متعدد زمینی کارروائیوں کے بعد غزہ سے "خالی ہاتھ" واپس لوٹے گی۔

  • شام کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے پر ڈرون حملہ

    شام کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے پر ڈرون حملہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳

    صیہونی حکومت نے شام کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جنگ ​​میں شکست امریکہ اور اسرائیل کا مقدر بنے گی: تحریک حماس

    فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جنگ ​​میں شکست امریکہ اور اسرائیل کا مقدر بنے گی: تحریک حماس

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور غاصب اسرائیل میدان جنگ میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے اور نہ ہی وہ سیاسی سازشوں کے ذریعے مزاحمت پر فتح حاصل کر سکیں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
    پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
    ۴۴ minutes ago
  • ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے
  • ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
  • ہندوستان: دہلی دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ
  • پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS