-
یمنی میزائیل سے مقبوضہ فلسطین میں مچی بھگدڑ
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲یمنی فوج نے ایک بار پھر اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے- صیہونی حکومت نے کہا ہے کہ ایک میزائل یمن سے مقبوضہ سرزمین پر فائر کیا گيا ہے۔
-
غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱بین الاقوامی اداروں نے غزہ میں غذائی قلت کے نتیجے میں معصوم بچوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسی؛ کنیسٹ میں غرب اردن پر صیہونی تسلط کی منظوری
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ نے بدھ کو غرب اردن پر صیہونی تسلط کی منظوری دے دی ہے۔
-
ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲گیارہ ممالک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت پر پابندی لگا دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز پر پابندی لگانے کو صیہونی جرائم میں امریکی مشارکت کی نشاندہی قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱صیہونی دہشتگردوں نے اپنے جنگی طیاروں اور بمبار ڈرونز کی مدد سے مزید دسیوں نہتے فلسطینیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے کیا کمال، دہشت گرد صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع پر زبردست حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳القدس بریگیڈ اور ابو علی مصطفی بریگیڈ کی کارروائی میں صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع کو نشانہ بنایا گیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
سرایا القدس کا صیہونی فوجی ٹھکانے پر حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ کے مشرق میں واقع شجاعیہ کے علاقے میں صیہونی فوجی ٹھکانے کو جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فرانس: پیرس کے عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر + ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے فلسطین کے حق میں نعرہ لگاتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔