-
بسیج نئے تولّد و تغیر کا تجربہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نےعوامی رضا کار فورس بسیج کو نئے تولّد و تغیر کے تجربے کی تاکید فرمائی ہے۔
-
جنرل شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط
Nov ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے کویت کے اہم مراکز پر حملے کے کویتی فوج کے دعوے کی تردید کر دی ہے۔
-
پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸صدر ایران نے نے مشہد میں لاکھوں زائرین کی آمد و رفت کی اقتصادی گنجائش کا ذکر کرتے ہوئے زیارت کو روزگار ، آمدنی بڑھانے اور خدمات مییں بہتری کا موقع قرار دیا اور اس کی اقتصادی گنجائش کے لئے منصوبہ بندی اور با مقصد استعمال کے لیے اقتصادی ورکنگ گروپ تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں، قطر اور پاکستان بدستور ثالث
Nov ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے قطر اور پاکستان کی جانب سے سفارتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ثالثی کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات ایک واضح میکانزم کے ساتھ اور قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں اور ثالثوں کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ میں جنوبی کوریا کے شریک نہ ہونے کی یقین دہانی
Nov ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی حکومت ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گی۔
-
جنگ رمضان کے دوران امریکا اور صیہونی حکومت کے جرائم
Nov ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱جنگ رمضان میں مسافر بردار اور دواؤں کے حامل طیاروں پر جارحین کے حملوں کی نئی فوٹیج سامنے آئی ہے۔
-
میناب کے طلبہ اور رہبر شہید کے خون کا بدلہ ہرگز فراموش نہیں کیا جائے گا: صدر کے مشیر
Nov ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۲قانونی امور میں صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ میناب کے اسٹوڈنٹس اور رہبر شہید کے خون کے انتقام کا معاملہ ہرگز فراموش نہیں ہونا چاہیے۔
-
بحرین کے امریکی اڈے پر ایران کے حملے ، ہر طرف آگ
Nov ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۹بحرین کے الرفاع اور عوالی فوجی اڈوں پر امریکی فوج کے پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کے دو ریڈاروں کو سپاہِ پاسداران کے میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔
-
قالیباف: مسلح افواج کے فوجی اقدامات سے ہم ڈٹرنس تک پہنچ گئے ہیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۳محمد باقر قالیباف نے گزشتہ دو سال میں فوجی حالات ، وعدۂ صادق سے 12 روزہ جنگ اور 40 روزہ جنگ تک کا ذکر کرتے ہوئے کہا: مسلح افواج کی شہادت و ایثار کے جذبے اور سپریم کمانڈر کی دور اندیشی، ارادے اور تدبیر سے، آج ملک فوجی میدان میں دشمن کے سامنے ڈٹرنس کی پوزيشن میں پہنچ گیا ہے، اس حد تک کہ دشمن اس نتیجے پر پہنچ گیا ہے کہ وہ ہمارے خلاف 40 روزہ جنگ جیسی جنگ نہیں چھیڑ سکتا۔
-
آبادان میں آپریشن ذوالفقاری کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جس طرح خداوند عالم کی مدد سے پہلی مسلط کردہ جنگ میں آبادان میں بعثی فوج کا محاصرہ توڑ دیا گيا تھا، اسی طرح آج بھی ایرانی قوم اپنے ایمان، عزم، ایثار اور شہادت کے جذبے سے بڑے شیطان کو دھول چٹا دے گی۔