SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

مقدس دفاع

  • دراندازی کرنے والا دشمن کا کوئی بھی طیارہ محفوظ نہیں، ایران

    دراندازی کرنے والا دشمن کا کوئی بھی طیارہ محفوظ نہیں، ایران

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۷

    ایران آرمی کے ایئر ڈفینس یونٹ کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر علی رضا الہامی نے واضح کیا ہے ملک کی سرحدوں میں دراندازی کرنے والا دشمن کا کوئی بھی ڈرون یا طیارہ محفوظ نہیں اور وہ یقینی طور پر سرنگوں کر دیا جائے گا۔

  • ایران کے عسکری نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے : صدر ابراہیم رئیسی

    ایران کے عسکری نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے : صدر ابراہیم رئیسی

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹

    ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے عسکری نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے تاہم دفاع کی غرض سے عسکری و فوجی آمادگی ہماری ایک اٹل اور ٹھوس پالیسی ہے۔

  • ایران نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

    ایران نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے دفاع مقدس کے آغاز کی مناسبت پر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور وسیع پیمانے پر فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔

  • مقدس دفاع کا واقعہ انقلاب کی تاریخ کا اہم باب ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    مقدس دفاع کا واقعہ انقلاب کی تاریخ کا اہم باب ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے شہداء کے اہل خانہ، فنکاروں، مصنفین، امدادی کارکنوں، سابق فوجیوں اور دفاع مقدس کے سرگرم کارکنوں سے ملاقات میں اس واقعہ کو انقلاب کی تاریخ کا ایک شاندار اور اہم باب قرار دیا۔

  • ایران دشمنوں کا مثلث توڑنے میں کامیاب رہا، بحریہ کے کمانڈر کا بیان

    ایران دشمنوں کا مثلث توڑنے میں کامیاب رہا، بحریہ کے کمانڈر کا بیان

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مقامی صلاحیتوں کی بنیاد پر ایران شرمناک و ناپاک سازشوں، غیرقانونی پابندیوں اور جارحانہ عزائم کی حامل دھونس و دھمکی کو ناکام و ناکارہ بنانے میں کامیاب رہا ہے۔

  • بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے کے عمل میں دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کیلئے آمادہ ہيں: ایران

    بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے کے عمل میں دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کیلئے آمادہ ہيں: ایران

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵

    ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تہران بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے کے عمل میں دنیا کے تمام ملکوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

  • ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے میں فوج کے کردار پر تاکید

    ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے میں فوج کے کردار پر تاکید

    Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ہماری فوج وطن کے دفاع میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔

  • ایران کے پاس ڈرون طیارہ بنانے کا کتنے سال کا تجربہ ہے جنرل باقری نے بتا دیا

    ایران کے پاس ڈرون طیارہ بنانے کا کتنے سال کا تجربہ ہے جنرل باقری نے بتا دیا

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری افواج کا ڈرون طیارے ڈیزائن کرنے اور بنانے میں انتالیس سال کا تجربہ ہے

  • ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ

    ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲

    ہفتہ دفاع مقدس کی قومی مناسبت پر ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی بڑے شہروں میں فوج نے اپنے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ انجام دی۔

  • ایران میں دفاع مقدس کی سالگره کا پروگرام

    ایران میں دفاع مقدس کی سالگره کا پروگرام

    Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • غریب آبادی: یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں
    غریب آبادی: یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں
    ۴۳ minutes ago
  • ایران نے امریکا کے ساتھ بالواوسطہ مذاکرات کی تاریخ کو قبول نہیں کیا
  • ایران، عراق کے ساتھ ایٹمی ٹکنالوجی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر تیار، صدر ایران
  • رہبر انقلاب اسلامی: انسانی حقوق کے دعویدار مغرب والے ہی غزہ میں بچوں کے قتل عام کے حامی ہیں
  • ایران کے "یورینيئم کی افزودگی" کے حق پر مذاکرات کا سوال نہیں اٹھتا: وزیر خارجہ عراقچی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS