-
دفاع مقدس کے سپاہیوں، کمانڈروں اور شہیدوں کے اہل خانہ کی قائد انقلاب سے ملاقات۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر آج ایران پر صدام حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں ملک کا دفاع کرنے والے جانبازوں، کمانڈروں اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے اہل خانہ آج تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں اکٹھا ہوئے جہاں قائد انقلاب اسلامی نے انہیں خطاب کیا۔
-
دفاع مقدس کے کمانڈروں اور مجاہدوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵دفاع مقدس کے زمانے کے جنگی کمانڈروں اور مجاہدوں کا ایک وفد بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔
-
صرف نعرہ نہیں لگاتے، دشمن کی حرکت کا منہ توڑ جواب بھی دیتے ہیں: ایرانی کمانڈر
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰ایران ریورس انجینرنگ کے مرحلے سے ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ کے مرحلے تک پہنچ گیا جس پر دشمن بھی حیرت زدہ ہے، یہ کہنا ہے ایرانی بحریہ کے ایک کمانڈر کا ۔
-
مقدس دفاع میں فضائیہ کا مثالی کردار، میجر جنرل باقری
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مقدس دفاع میں ایران کی فضائیہ کا کردار بے نظیر ہے اور جنگی طیاروں کے پرزے بنانا اور ان کی حفاظت کرنا فضائیہ کے کارکنوں کی مہارت و تکنیکی علم و دانش کا بین ثبوت ہے۔
-
علمدارِ کربلا کی یاد دلاتے ہیں یہ جانثار! - تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵درج ذیل فوٹوگیلری میں انقلاب اسلامی کی خاطر اپنے اعضائے بدن کا نذرانہ پیش کرنے والے جانبازوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جو اس وقت زندگی کے مختلف شعبوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی یادگار تصاویر
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی سید علی خامنہ ای کی انقلابی تحریک کی جدوجہد، مقدس دفاع اور رہبری کے ایام کی منتخب ، نایاب اور یادگار تصاویر
-
ایران، 250 شہداء کی تدفین، غیر ملکی میڈیا میں ملی کوریج
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران شہید ہونے والوں میں سے 250 شہداء کا جلوس جنازہ آج ایران میں نکالا گیا۔
-
ایک گھر سے 3 شہید، ایثار و فداکاری کا بہترین نمونہ: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں یمن میں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیت و تہنیت پیش کی ہے۔
-
انسانی حقوق کے نام نہاد دعویدار صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کے شریک: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے انسانی حقوق کے نام نہاد دعویداروں کو حقیقت بیان کرتے ہوئے، انہیں ایرانی عوام کے خلاف صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
دشمن کے ہر قسم کے غیر دانشمندانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶ایران کے وزیر دفاع نے دشمنوں کی جانب سے ہر قسم کے جہالت آمیز اور غیر دانشمندانہ اقدام پر متنبہ کیا ہے۔