SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقدمہ

  • داعشی عناصر کو واپس لوٹنے کی اجازت نہیں ہوگی، سوئیس حکومت کااعلان

    داعشی عناصر کو واپس لوٹنے کی اجازت نہیں ہوگی، سوئیس حکومت کااعلان

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰

    سوئیزرلینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ان سوئیسی شہریوں کو جو دہشت گردوں کا ساتھ دینے کے لئے اپنا ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے اب واپس لوٹنے کی اجازت نہیں دے گی اور یہ افراد اب انہی ملکوں میں رہیں جہاں انہوں نے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔

  • بحرین میں شیخ علی سلمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی

    بحرین میں شیخ علی سلمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی

    Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی آلہ کار عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف کیس کی سماعت آئندہ سال چار جنوری تک کے لئے ملتوی کر دی۔

  • ٹرمپ کے خلاف آئین کی خلاف ورزیوں پرمقدمہ درج

    ٹرمپ کے خلاف آئین کی خلاف ورزیوں پرمقدمہ درج

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳

    امریکا کی دو ریاستوں نے وفاقی عدالت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ دائرکردیا ہے۔

  • بحرین کی فوجی عدالتوں میں عام  شہریوں پر مقدمہ چلائے جانے کی مذمت

    بحرین کی فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمہ چلائے جانے کی مذمت

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۶

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمہ چلائےجانے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔

  • بحرین میں کم سن بچوں کے خلاف سرکاری مقدمے کی سماعت

    بحرین میں کم سن بچوں کے خلاف سرکاری مقدمے کی سماعت

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵

    بحرین میں ایک دس سالہ بچے سمیت کئی بچوں کے خلاف عدالت میں خود ساختہ الزامات کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔

  • بحرین: آیت  اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ایکبار پھر ملتوی

    بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ایکبار پھر ملتوی

    Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳

    بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہروں کے بعد آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے ان کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی۔

  • سعودی حکام کے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تاکید

    سعودی حکام کے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تاکید

    Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی حکام پر عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جانا چـاہئے

  • شیخ علی سلمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی

    شیخ علی سلمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی

    Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱

    بحرین کی شاہی حکومت کی ایک عدالت نے سرکردہ آمریت مخالف رہنما اور جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف حتمی فیصلے کا اعلان بارہ دسمبر تک موخر کردیا ہے۔

خاص خبریں

  • بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول
    بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول
    ۱۰ minutes ago
  • کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
  • دہلی میں لاکھوں کانگریسی کارکنوں کا اجتماع، "ووٹ چور گدی چھوڑ" کے نعروں سے گونجا ہندوستان کا درالحکومت
  • پنجاب شدید دھند کی زد میں، موٹرویز اور شاہراہوں پر ٹریفک متاثر
  • غزہ کی تعمیر نو کا خرچہ اسرائیل اور اس کے حامیوں پر ہونا چاہیے: اقوامِ متحدہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS