-
شمالی اور جنوبی کوریا میں پہلی اعلی سطحی ملاقات
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کے اعلی عہدیدار سے سیول میں ملاقات کی ہے۔
-
شامی صدر سے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۳بنکاک میں پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات ہوئی جس میں لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔
-
ایرانی پہلوان کے ایثار کی رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے قدردانی
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴رہبرانقلاب اسلامی نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایرانی پہلوان کے ایثار و فداکاری کی قدردانی کی ہے۔
-
دفاعی روابط کے فروغ پر ایران و پاکستان کی تاکید
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی فوج کے آرمی چیف نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دفاعی روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
-
ایرانی صدرکا بڑا اقدام، ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنےسے انکار
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰ایران کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔
-
مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو رہبرانقلاب اسلامی کا خراج عقیدت
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵رہبرانقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو مختلف پہلوؤں سے ممتاز شخصیت کا حامل قراردیا ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ اور نریندر مودی کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
-
پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں خطے اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی سطح پر تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔