-
فلسطین کی سیاسی، سفارتی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کا اعلان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے دن کی مناسبت سے الگ الگ خصوصی پیغامات جاری ہیں۔
-
جنوبی کوریا: آرمی چیف سمیت 2 فوجی افسران پر فرد جرم عائد
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
جنوبی کوریا: سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کر دی گئی ہے ۔
-
جنوبی کوریا: قائم مقام صدر کے مواخذے کا اعلان
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذےکا بھی اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکی سینیٹروں نے بائیڈن کے مواخذے کا مطالبہ دھرایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴امریکی کانگریس میں ریپبلیکن ممبران نے ایک بار پھر صدر بائیڈن اور وزیرخارجہ بلینکن کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ، مواخذے سے تو بچ گئے، مگر رسوائی سے نہیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے انہیں الزام سے بری کر دیا۔
-
ٹرمپ امریکہ کا مذاق اڑائے جانے کا باعث بنے: پراسیکیوٹر
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰ٹرمپ کے مواخذہ کیس کے پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اپنے حامیوں کو کانگریس پر حملے کے لئے اکسانے کے باعث ایران، امریکہ کا مذاق اڑا رہا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کاروائی شروع
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵امریکی کے ڈیموکریٹ پراسیکیوٹروں نے سابق صدر کے خلاف مواخذے کی کارووائی کو آگے بڑھاتے ہوئے، ان کے خلاف عائد فرد جرم، سینیٹ کی عدالت میں پیش کردی ہے۔
-
ٹرمپ کا مواخذہ آئینی ہے، سینیٹ نے منظوری دے دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲امریکی سینیٹ نے چوالیس کے مقابلے میں چھپن ووٹوں سے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔
-
آدھے سے زیادہ امریکی، ٹرمپ کو سزا دیئے جانے کے حق میں
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱امریکا کی آدھی سے زیادہ آبادی، ٹرمپ کو سخت سزا دیئے جانے کے حق میں ہے۔