-
ٹرمپ اپنے مواخذے کی کارروائی سے گریزاں
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱این بی سی نیوز نے اعلان کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کے لئے جیوری کے سامنے خود پیش نہیں ہوں گے۔
-
ٹرمپ کے مواخذہ کا ایک اور مرحلہ طے، امریکی سینیٹرز نے جج کا حلف اٹھا لیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم پیش کئے جانے کے بعد سینیٹ کے ارکان نے جیوری ٹیم کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
ٹرمپ کی فرد جرم، سینیٹ کے حوالے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے خلاف فرد جرم، مواخذے کی کارروائی کے لئے سینٹ کے سپرد کردی گئی ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے میں تاخیر درست نہیں: چک شومر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹امریکی سینیٹ میں اکثریتی ڈیموکریٹ دھڑے کے لیڈر نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مواخذے کے کیس کی کارروائی میں تیزی لائی جائے گی۔