-
امریکا میں کورونا سے تباہی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳امریکا میں کورونا وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری، ایک دن میں 55 ہزار مبتلا
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن بھی کورونا وائرس کے 52 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے صورتحال انتہائی سنگین
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰ہندوستان میں کورونا سے صورتحال دن بہ دن ابتر ہوتی جا رہی ہے جس سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
پاکستان میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو نے کے باوجود مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا، اموات میں کمی اور صحت یابی میں اضافہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 6 بچے شہید و زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 6 یمنی بچے شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: ایک دن میں کورونا سے 654 افراد ہلاک
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲ہندوستان کورونا وائرس میں مبتلا افراد کے حوالے سے دنیا کے ممالک کی فہرست میں بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔
-
پاکستان: فائرنگ سے 5 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳چلاس میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے 5 سی ٹی ڈی اہلکار اور 2 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی سے عید کی خریداری عروج پر
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔