-
ہندوستان: کورونا میں 50 ہزار افراد مبتلا
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷ہندوستان کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے مجموعی ایکٹو کیسزکی تعداد 4 لاکھ 85 ہزار114 تک پہنچ گئی ہے ۔
-
پاکستان میں کورونا کی نئی صورتحال
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہونے کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان اب بھی 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کیسزمیں تیزی سے اضافہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ساڑھے چار سو بیڈ کے حامل ایک نئے کووڈ-19 اسپتال کا افتتاح کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے اموات میں کمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں مسلسل بہتری کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور صحت یاب ہونے والوں کا تناسب چھیاسی فی صد تک پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷ہندوستان میں عالمی وبا کورونا کے قہر کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 916 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی بد ترین صورتحال، ایک دن میں 50 ہزار مبتلا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴دنیا کے کئی ممالک میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے تاہم ہندوستان میں صورتحال اس سے مختلف ہے۔
-
پاراچنار دھماکہ، پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی سازش
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے پاراچنار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کے امن کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ہرچند کہ پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسزاور اس سے اموات میں کمی ہو رہی ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں 1129 افراد ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے ریکارڈ 45 ہزار معاملے سامنے آئے ہیں۔