-
لوک سبھا میں ’اینٹی پیپر لیک بل‘ پر بحث شروع, مودی اور امت شاہ کی غیر موجودگی پر اپوزیشن ناراض
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱لوک سبھا میں آج 2 بجے جب کارروائی شروع ہوئی تو ’اینٹی پیپر لیک بل‘ یعنی ’دی پبلک اگزامنیشن (پریونشن آف انفیئر مینس) امینڈمنٹ بل، 2026‘ پر بحث کے لیے راستہ ہموار نظر آیا۔ حالانکہ لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی غیر موجودگی پر اپوزیشن نے اپنی ناراضگی ظاہر کی۔
-
ہندوستان میں طلباء کے خلاف ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری، دہلی کے بعد پٹنہ میں بھی پولیس کی چلی لاٹھیاں!
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸دہلی میں گزشتہ روز ’پارلیمنٹ ہاؤس مارچ‘ کے دوران جس طرح کی تصویر سامنے آئی تھی، کچھ ویسا ہی نظارہ 22 جولائی کو بہار کی راجدھانی پتنہ میں دیکھنے کو ملا۔ بایاں محاذ کی طلبا تنظیم ’آئیسا‘ نے بدھ کی صبح راج بھون (گورنر ہاؤس) مارچ نکالا جس میں بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بلند کیے گئے۔ اس دوران گاندھی میدان کے پاس پٹنہ پولیس نے طلباء پر جم کر لاٹھیاں برسائيں اور آنسو گیس کو گولے داغے۔
-
ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی, اکھلیش یادو سمیت کئی اہم لیڈران گرفتار
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۵ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سمیت متعدد اپوزیشن رہنماؤں کو دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ اسرائيل، حزب اختلاف کی سخت تنقید
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ہندوستان میں حزب اختلاف کے لیڈر نے وزیر اعظم مودی کے دورہ اسرائیل پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان کو لے کر الجزیرہ کی چونکا دینے والی رپورٹ! مسلمانوں کیخلاف اسرائیلی ماڈل اپنا رہی ہے مودی حکومت!
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی موجودہ حکومت اسرائیل کے سیکیورٹی اور انتظامی ماڈل سے متاثر پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، جن کے اثرات خصوصاً مسلمانوں اور مقبوضہ کشمیر پر مرتب ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان ؛ ٹریڈ یونینوں نے مرکزی حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس کی جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ اس بار بلائی گئی ہڑتال میں کم از کم تیس کروڑ مزدور حصہ لیں گے
-
ٹرمپ نے ایک بار پھر مودی کے دعوے کو کیا بے نقاب! کانگریس نے وزیر اعظم پر کی سخت تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰کانگریس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مبینہ طور پر فوجی کشیدگی رکوانے کے دعوے کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کیا ہے۔
-
نریندر مودی نے ایک بار پھر ٹرمپ کے آگے سرنڈر کر دیا, جابہار بندرگاہ کے معاملے پر کانگریس کی سخت تنقید
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ایران کی جابہار بندرگاہ کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
مودی کے دوست ٹرمپ ہندوستان کو دینے جا رہے ہیں دھماکے دار تحفہ!
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایسے بل کو منظوری دے دی ہے جس کے تحت روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر سخت کارروائی کی جاسکے گی۔ اس کے بعد ہندوستان اور چین پر امریکی ٹیرف بہت زیادہ بڑھ سکتا ہے، بعض صورتوں میں یہ 500 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔ یہ قدم یوکرین جنگ کے درمیان روس پر دباؤ بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس کا وزیر اعظم پر زبردست حملہ، ’ٹرمپ سے مودی اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱وزیر اعظم مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کانگریس نے سوال کیا کہ ’’آخر خود کا پی آر مینٹین کرنے کے لیے اور ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے مودی ملک کا نقصان کیوں کر رہے ہیں؟‘‘