-
بحرین میں موساد کی موجودگی ایک المیہ ہے جسے کوئی عاقل عرب تسلیم نہیں کر سکتا: الوفاق
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱بحرین کی جمعیت الوفاق پارٹی نے اپنے ملک میں موساد کے جاسوسوں کی موجودگی کے بارے میں ملک کے نائب وزیر خارجہ کے بیانات کوایک المیہ اور ملک کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
دوحا ائیرپورٹ پر اترا موساد کا طیارہ، قطر خاموش
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰اسرائیلی چینل نے دعوی کیا ہے کہ دوحا ائیرپورٹ پر ایک اسرائیلی طیارے نے لینڈنگ کی ہے۔
-
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے اندر شدید طوفان، سابق ڈائریکٹر کا بیان، موساد ایک قاتل ٹیم کی طرح کام کرنے لگی ہے، 7 مہینے میں 5 بڑے افسران برطرف
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱اسرائیل میں رہنے والے صیہونیوں کی بات کی جائے تو انہيں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد قصے اور داستانوں والی کوئی طاقت محسوس ہوتی ہے جس کے پاس غیر معمولی طاقت اور توانائی ہوتی ہے۔
-
خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے 3 جاسوسوں نے خودکشی کر لی
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵صیہونی حکومت کی خونخوار خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے تین جاسوسوں نے خودکشی کر لی۔
-
بدنام زمانہ صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے سامنے اپنی حیثیت کا اعتراف کر لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵صیہونی حکومت کی خفیہ خونخوار ایجنسی موساد کے سابق سربراہوں کا کہنا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل بالکل بے بس ہو کر رہ گیا ہے اور اب لگتا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل کے پاس کوئی اسٹراٹیجی نہیں ہے اور نہ ہی وہ ایران کے ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کے 2 جاسوس گرفتار
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸فلسطین کی ایک استقامتی تنظیم نے اسرائیل کے 2 جاسوسوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
اربیل میں موساد کے ٹھکانے پر خودکش ڈرون حملہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۸عراق کے اربیل ہوائی اڈے پر ڈرون حملے کی خبروں کے بعد اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس حملے میں موساد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔
-
موساد کی خونخوار جاسوس کی موت
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱صیہونی حکومت کی مشہور جاسوس اور متعدد فلسطینی رہنماؤں کی قاتل کی موت ہو گئی۔
-
اسرائیلی جاسوسی وینر پیگاسس
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کی فلسطینیوں سے دشمنی، موساد کے افسر جیلوں میں کر رہے ہیں تفتیش
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲سعودی عرب کی جیلوں میں موساد کے اہل کار تحقیقات اور تفتیش کر رہے ہیں۔