SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

موصل

  • عراق: موصل کی آزادی کی کارروائیاں

    عراق: موصل کی آزادی کی کارروائیاں

    Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹

    موصل کو آزاد کرانے کے لئے عراقی افواج کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔

  • جنوبی موصل میں ایک اجتماعی قبر کا انکشاف

    جنوبی موصل میں ایک اجتماعی قبر کا انکشاف

    Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲

    عراقی ذرائع نے خبر دی ہے کہ موصل کے الشورہ علاقے میں ایک اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔

  • دہشتگردی کے خلاف جنگ کا موصل میں اختتام ہوگا، العبادی

    دہشتگردی کے خلاف جنگ کا موصل میں اختتام ہوگا، العبادی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷

    عراق کے وزیر اعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں کے خلاف جنگ کا شمالی عراق کے شہر موصل میں اختتام ہوگا۔

  • موصل کے مشرقی علاقوں میں عراقی افواج کی کامیابی

    موصل کے مشرقی علاقوں میں عراقی افواج کی کامیابی

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳

    شمالی شہر موصل کو آزاد کرانے کے لئے آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے جس کے دوران عراقی افواج نے شاندار پیشقدمی کی ہے

  • عراق: موصل کے پچاس فیصد سے زائد علاقوں کی آزادی

    عراق: موصل کے پچاس فیصد سے زائد علاقوں کی آزادی

    Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۵

    عراقی فوج نے موصل کے پچاس فیصد سے زائد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • موصل میں داعش کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    موصل میں داعش کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹

    عراق کے جنگی طیاروں نے موصل میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • عراق کے شہر موصل میں دہشت گردانہ حملہ دسیوں شہری جاں بحق اور زخمی

    عراق کے شہر موصل میں دہشت گردانہ حملہ دسیوں شہری جاں بحق اور زخمی

    Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵

    عراق کے شہر موصل میں ایک دہشت گردانہ کاروائی میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-

  • عراق کے شہر موصل میں دھماکہ، دسیوں جاں بحق اور زخمی

    عراق کے شہر موصل میں دھماکہ، دسیوں جاں بحق اور زخمی

    Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۶

    شمالی عراق کے شہر موصل میں دہشت گردانہ کاروائی میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے-

  • عراق کے شہر موصل میں دھماکہ، دسیوں جاں بحق اور زخمی

    عراق کے شہر موصل میں دھماکہ، دسیوں جاں بحق اور زخمی

    Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۵

    شمالی عراق کے شہر موصل میں ایک دہشتگردانہ دھماکے میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

  • موصل میں عام شہریوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر عراقی افواج کی قدردانی

    موصل میں عام شہریوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر عراقی افواج کی قدردانی

    Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳

    عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے نے موصل شہر کی آزادی کی کارروائیوں کے دوران عام شہریوں کی جان کی حفاظت کا پورا خیال رکھنے پر عراقی افواج کے احساس ذمہ داری کی قدردانی کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کرگل کے عوام کا ایران سے اظہارِ یکجہتی: معمولی عطیہ بنا غیرمعمولی مثال،  علی وزیری 
    کرگل کے عوام کا ایران سے اظہارِ یکجہتی: معمولی عطیہ بنا غیرمعمولی مثال، علی وزیری 
    ۵ hours ago
  • ہم ایران کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ یمنی افواج 
  • صدر مملکت: یورپی یونین کی خاموشی، انسانی حقوق کے دعووں کے خلاف
  • اسرائیل و امریکہ کے مختلف علاقوں پر ایران ک جوابی حملے ‍
  • تاریخ کے درست رخ پر ایران کے ساتھ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS