-
موصل میں داعشی دہشت گردوں کے قافلے پرحملہ، درجنوں ہلاک
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۴عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک قافلے کو تہس نہس کر دیا ہے۔
-
امریکی اتحاد، عراقی شہریوں کا قاتل
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملوں میں ایک درجن سے زائد عراقی شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
عراقی فضائیہ کا حملہ، درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰موصل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کے حملوں میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق: موصل سے داعش کا فرار جاری
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴موصل کی آزادی کی کارروائیوں کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش بری طرح کمزور ہوتا جا رہا ہے اور موصل کا محاصرہ روز بروز تنگ ہو جانے کے بعد داعش کے عناصر وہاں سے فرار کر رہے ہیں۔
-
موصل میں عراقی افواج کی کامیابیاں
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱عراقی فوج نے موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بہت سے علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق: مشرقی موصل میں دہشت گردوں کے دو سو کار بم تباہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶عراقی فوج نے مشرقی موصل کے علاقے میں دہشت گردوں کے دو سو کار بموں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
موصل کی آزادی کی کارروائیوں کے دوران عراقی افواج کی اہم کامیابیاں
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۶موصل کو آزاد کرانے کی غرض سے عراقی افواج کی کارروائیوں کا چوتھا مرحلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران عراقی افواج نے شہر کے مغربی مضافات میں متعدد علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
موصل کی آزادی قریب ہے، عراقی صدر کا اعلان
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ موصل کو عنقریب داعش کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا جائےگا۔
-
ابوبکر البغدادی ساتھیوں سمیت عراق سے شام فرار
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۵داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی اپنے قریبی ساتھیوں سمیت عراق سے شام فرار ہوگیا ہے۔
-
تلعفر میں داعش کے سرغنوں کا تعلق ترکی سے: حزب اللہ عراق
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ تلعفر میں بر سر پیکار دہشت گردوں کے سرغنوں کا تعلق ترکی سے ہے۔